ایران کے حملوں کا اثر، مشرق وسطیٰ میں متعدد امریکی فوجی اڈے متاثر
مشرقِ وسطیٰ میں امریکی فوجی اڈوں کو ایران کے میزائل اور ڈرون حملوں سے شدید نقصان پہنچا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے ABC News کی جانب سے حاصل کردہ تصاویر اور ویڈیوز میں کویت کے تین امریکی اڈوں اور سعودی عرب میں امریکی اثاثوں کی میزبانی کرنے والے ایک اڈے پر عمارتوں اور فوجی طیارے کو [...]
