Depository of News

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشت گرد ہلاک

newsdepo.com · world

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن ردالفساد 3 (Radd-ul-Fitna 3) کے تحت کارروائیاں کرتے ہوئے 11 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائیاں پنجگور اور چاغی کے اضلاع میں کی گئیں۔ پنجگور کے علاقے گوارگو میں کارروائی کے دوران 5 دہشت گرد مارے گئے جبکہ ان کے قبضے سے [...]

Read full article →