ایف جی ای ایچ اے ایگزیکٹو بورڈکا 52واں اجلاس
اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی) فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاسنگ اتھارٹی (FGEHAکے ایگزیکٹو بورڈکا 52واں اجلاس وزارتِ ہاسنگ و تعمیرات میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت وفاقی وزیرِ ہاسنگ و تعمیرات جناب میاں ریاض حسین پیرزادہ نے کی، جبکہ سیکرٹری ہاسنگ و تعمیرات جناب کیپٹن (ریٹائرڈ) محمد محمود ، ڈائریکٹر جنرل ایف جی ای ایچ اے [...]
