کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی(سی ڈی اے)کی تجاوزات کیخلاف کاروائیاں 2490 کنال سے زائد سرکاری اراضی واگزار کر لی
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی(سی ڈی اے)نے اسلام آباد بھر میں غیر قانونی قبضوں، تجاوزات اور غیر مجاز تعمیرات کے خلاف جامع اور بلاامتیاز کاروائیاں تیزی سے جاری ہیں۔ان کارروائیوں کے نتیجے میں قیمتی سرکاری اراضی کے وسیع رقبے واگزار کرائے گئے ہیں اور شہر میں منصوبہ بندی کے مطابق ترقیاتی کاموں کی راہ میں [...]
