Depository of News

سعودی دارالحکومت ریاض میں فضائی حملے کا الرٹ شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت

newsdepo.com · world

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہفتے کی صبح فضائی حملے کا الرٹ جاری کیا گیا، جس کے بعد شہر میں دو دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ یہ یمن میں حوثیوں کے ساتھ دوبارہ شروع ہونے والی کشیدگی کے بعد ریاض میں اپنی نوعیت کا پہلا الرٹ ہے۔ سعودی حکام کی جانب سے مقامی وقت [...]

Read full article →