PAPS-2026 میں BYD کیجانب سے نئی گاڑیوں کی پیشکش
اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی) دنیا کی سرفہرست نیو انرجی وہیکل برانڈ BYD نے میگا موٹر کمپنی (MMC)کے اشتراک سے پاکستان آٹو شو (PAPS) 2026میں پاکستان میں نئی توانائی سے چلنے والی گاڑیوں کی جدید ٹیکنالوجی متعارف کرادی۔ نمائش میں الیکٹرک اور پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں کی پیشکش کے علاوہ ایک نیا برانڈ بھی متعارف [...]
