Depository of News

شاعر و ادیب ندیم صدیقی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

newsdepo.com · world

راولپنڈی(سٹی رپورٹر)معروف نوجوان شاعر و ادیب ندیم صدیقی اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ایئر پورٹ پر والہانہ استقبال، ہار بھی پہنائے گئے ۔ اس روح پرور سفر کے دوران انہوں نے حرمین شریفین میں عبادات، دعاں اور ذکر و اذکا میں وقت گزارا۔اس موقع پر [...]

Read full article →