تھانہ کینٹ پولیس کی کارروائی اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب 2 اشتہاری گرفتار
راولپنڈی(سٹی رپورٹر)تھانہ کینٹ پولیس کی کارروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب 2 اشتہاری گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ کینٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب 2 اشتہاریوں کو گرفتار کر لیا، اشتہاریوں نے سابقہ رنجش پر فائرنگ کرکے دو شہریوں کو زخمی کیا تھا، اشتہاری دسمبر 2025 سے پولیس [...]
