میرے بیٹے یہودی نہیں،خواجہ آصف کے ٹویٹ پر جمائما گولڈ سمتھ کا جواب
پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کے درمیان یہودی شناخت سے متعلق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر تبادلۂ خیال ہوا ہے۔ یہ معاملہ 18 ستمبر 2026 کو سامنے آیا۔ خواجہ آصف نے اپنی ایکس پوسٹ میں یہودی شناخت کے مادری نسب (Matrilineal Descent) [...]
