پی ٹی آئی لانگ مارچ کال پر حکومت ،انتظامیہ بوکھلاہٹ کا شکار: اعجاز حسین
اٹک ( بیورو رپو رٹ) پی ٹی آئی کے ممبر صوبائی اسمبلی سید اعجاز حسین بخاری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ حکومت اور اٹک انتظامیہ پاکستان تحریک انصا ف کی لانگ مارچ کی ممکنہ کال کے پیش نظر بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکی ہے اور اسلام آباد کو کنٹینروں کا شہر بنا دیا گیا [...]
