پنڈی بھٹیاں تا فیصل آباد ایم-4 کی توسیع شروع، منصوبہ 15 دسمبر تک مکمل
اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی) وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر صدارت نیشنل ہائی وے اتھارٹی سینٹرل ریجن کے ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں موٹرویز اور قومی شاہراہوں کے متعدد منصوبوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں جاری منصوبوں کو مقررہ مدت میں [...]
