صدیق آباد چوک میں تیز رفتار شاہ زور وین حادثے کا شکار، 1 شخص جاں بحق
تلہ گنگ (نمائندہ خبریں) تلہ گنگ، صدیق آباد چوک میں تیز رفتار شاہ زور وین حادثے کا شکار، ایک شخص جاں بحق، ریسکیو 1122 کا بروقت رسپانس*تفصیلات کے مطابق مرغیوں والی شاہ زور وین فٹ پاتھ سے ٹکرانے کے بعد الٹ گئی ہے، جس کے نتیجے میں ایک شخص گاڑی کے نیچیدب کر شدید زخمی [...]
