Depository of News

جوتانہ ہائوس پر عظمتِ مصطفی ۖ کانفرنس آج منعقد ہو گی

newsdepo.com · world

پنڈ دادنخان (بیورو رپورٹ)جوتانہ ہاس پر عظمتِ مصطفی ۖ کانفرنس کا انعقاد آج بعد از نمازِ مغرب ہوگا۔ کانفرنس سابق تحصیل ناظم پنڈ دادنخان چوہدری عابد اشرف جوتانہ کی زیرِ قیادت منعقد کی جائے گی۔کانفرنس سے محمد اجمل رضا قادری خصوصی خطاب کریں گے، جبکہ محفل میں حضور اکرم ۖ کی سیرتِ طیبہ، عظمت [...]

Read full article →