Depository of News

کراچی میں مختلف پولیس مقابلے ، ایک ڈاکوہلاک، 6 زخمیوں سمیت14 ملزمان گرفتار

newsdepo.com · world

کراچی(این این آئی) شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلوں میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ 14 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، جن میں 6 زخمی حالت میں گرفتار کیے گئے۔ پولیس کے مطابق ایس آئی یو کی پولیس پارٹی کا صدر میں پارسی اسکول کے قریب مبینہ مقابلہ ہوا، جس [...]

Read full article →