راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں 4 افرادگرفتار، شراب برآمد
راولپنڈی(سٹی رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں، 04 افراد کو حراست میں لے کر چرس اور شراب برآمد کر لی۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 04 افراد کو حراست میں لے کر 01 کلو 620 گرام چرس اور 08 لیٹر سے زائد شراب برآمد کر لی، زیر حراست افراد کے خلاف کارروائیاں تھانہ [...]
