جاتلی پولیس کی کارروائی، خواتین سے دست درازی کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار
راولپنڈی(سٹی رپورٹر)جاتلی پولیس کی کارروائی، خواتین سے دست درازی کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق جاتلی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خواتین سے دست درازی کرنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا، مدعیہ مقدمہ کے مطابق ملزم ساتھیوں کے ہمراہ اس کے بیٹے کو مار رہا تھا،چھڑانے پر گھر کی خواتین سے [...]
