ترک جامعات کے سربراہان کا نسٹ کا دورہ،تعلیمی روابطہ فروخ پر تبادلہ خیال
اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی)ترکی کی ممتاز جامعات کے وائس چانسلرز اور ریکٹرز کے 18 رکنی وفد نے نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) کا دورہ کیا جہاں پاکستان اور ترکی کے درمیان اعلی تعلیم اور تحقیق کے شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ترک کونسل آف ہائر [...]
