Depository of News

سونا مزید مہنگا پاکستان میں فی تولہ قیمت 3 لاکھ 60 ہزار سے اوپر

newsdepo.com · world

لاہور(خبریں ڈیجیٹل )پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 6 ہزار 900 روپے مہنگا ہوگیا جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 60 ہزار 336 روپے ہوگئی۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 5 ہزار [...]

Read full article →