جامعہ نعیمیہ میں13ویں محفل میلاد مصطفیۖ برائے خواتین آج ہوگی
لاہور (این این آئی) دارالعلوم جامعہ نعیمیہ کے زیرِ اہتمام 13 ویں سالانہ محفل میلادِ مصطفیۖ برائے خواتین آج ( 19ستمبر 2026ء بروز ہفتہ) محدث اعظم لائبریری ہال میں منعقد ہوگی۔ محفل کا باقاعدہ آغاز دن ایک بجے تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوگا جبکہ محفل کا اختتام شام 5 بجے خصوصی دعا کے ساتھ کیا [...]
