پنجاب کے چاروں ہوائی اڈوں پر سمگلنگ کا گھنائو نا دھندہ جاری
ملتان(عمران خان سے) پنجاب کے چار ایئر پورٹس پرسمگلنگ نہ رک سکی۔ او پی ایس پرلگنے والے کلکٹربااثر ایڈیشنل کلکٹر اورڈپٹی کلکٹر کے سامنے بے بس کسٹم افسران ،سمگلروں کوسہولت کاری کرکے کروڑوں میں کھیلنے لگے۔ قومی خزانے کو روزانہ کروڑوں روپے نقصان،تفصیلات کے مطابق پنجاب کے چارایئرپورٹس ملتان فیصل آباد لاہور اور سیالکوٹ اس [...]
