پاکستان کی خاطر اپناموبائل دے دیں رات ڈھڑھ بجے موبائل لیا گیا
لاہور(خبریںڈیجیٹل ) رضوان کو ہوٹل کے کمرے سے اٹھا کر لابی میں بلایا گیا جہاں پی سی بی کا ایک آفیشل اور ایک نامعلوم شخص موجود تھا، رضوان سے آن لائن بیٹنگ کمپنیوں اور سٹے بازی سے متعلق سوالات کیے گئے اور موبائل فون طلب کیا گیرضوان کو ہوٹل کے کمرے سے اٹھا کر لابی [...]
