Depository of News

ادویات کی رجسٹریشن کے لیےڈرگ روگولیٹری اٹھارٹی نے طریقہ کارعوام کے سامنے رکھ دی

newsdepo.com · world

اسلام آباد( عادل عباسی)عالمی ادارہ صحت کی گائیڈ لائنز کی روشنی میں ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان نے اہم اقدام کرتے ہوئے ادویات کی رجسٹریشن کے طریقہ کار سے متعلق رہنما دستاویز پہلی بار عوامی سطح پر جاری کر دی۔ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان کے مطابق رہنما دستاویز میں ادویات کی رجسٹریشن کے مختلف راستوں، مراحل اور [...]

Read full article →