Depository of News

بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کی رہائش گاہ میں مبینہ 2نقاب پوشوں کی گھسنے کی کوشش

newsdepo.com · world

لندن (ویب ڈیسک) صحافی مرتضیٰ علی شاہ نے پارٹی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا ہے کہ دو نقاب پوش افراد نے شمال مغربی لندن میں ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کی رہائش گاہ میں زبردستی داخل ہونے کی کوشش کی جس کے دوران املاک کو نقصان پہنچا۔ رپورٹ کے مطابق، واقعہ [...]

Read full article →