این اے 77گوجرانوالہ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری’ پولنگ 8 نومبر کو ہوگی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن نے این اے 77کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق حلقہ این اے 77گوجرانوالہ میں ضمنی انتخاب 8 نومبر 2026 کو ہوگا، نشست چودھری محمود بشیر ورک کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔جاری کردہ شیڈول میں کہا گیا کہ ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کے [...]
