Depository of News

مقامی حکومتوں کو مالی اختیارات دیئے جائیں’ ایم کیو ایم کا وزیراعظم کو خط

newsdepo.com · world

کراچی(این این آئی) ایم کیو ایم پاکستان نے مقامی حکومتوں کو مالی اختیارات دینے کے مطالبے پر وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔رہنما ایم کیو ایم پاکستان نسرین جلیل کی جانب سے لکھے گئے خط کی کاپیاں وفاقی وزیر خزانہ، آئی ایم ایف سربراہ اور عالمی بینک کے صدر کو بھی ارسال کی گئی [...]

Read full article →