صوبائی وزیرنذیر احمد عباسی کی وفاقی وزیر پٹرولیم سے ملاقات
ایبٹ آباد (بیورو رپورٹ)خیبر پختونخوا اور وفاق کے درمیان توانائی کے امور پر ایک اعلی سطحی اجلاس وفاقی دارالحکومت میں منعقد ہوا، جس میں صوبائی وزیر توانائی و برقیات نذیر احمد عباسی نے وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک سے اہم ملاقات کی۔اس موقع پر سیکرٹری توانائی و برقیات نثار احمد سمیت ایڈیشنل سیکرٹری توانائی [...]
