پی ٹی آئی کے ساتھ رابطے ہیں، حکومت نے حالات پیدا کیے تو سب اکٹھے ہوسکتے ہیں: لیاقت بلوچ
لاہور( این این آئی)جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ دیگر سیاسی جماعتوںکے ساتھ رابطے ہیں اور حافظ نعیم الرحمان نے تمام جماعتوں کو احتجاج میں شرکت کی دعوت بھی دی ہے تاہم فی الحال ہماری تمام تر توجہ 20ستمبر کے اسلام آباد مارچ پر ہے،سیاسی جماعتوں کے احتجاج کی [...]
