بھارتی ریاست مغربی بنگال میں کالج کی مسلمان وائس پرنسپل کو گھنٹوں محصور رکھ کر زبردستی استعفیٰ لے لیا گیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ریاست مغربی بنگال میں بی جے پی حکومت بننے کے بعد ہندوتوا کے نت نئے مظاہر سامنے آنے لگے۔کلکتہ میں سنگھ پریوار کی طلبہ تنظیم کے گروپ نے سریندر ناتھ کالج کی وائس پرنسپل اور ٹیچر ان چارج محمدی ترنم کو دن بھر محصور رکھ کر زبردستی استعفے پر دستخط کروالیے۔ بھارتی اخبار [...]
