چوہدری شافع حسین کی زیرصدارت پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کے بورڈ ممبران کا اجلاس
لاہور (این این آئی) صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیرصدارت پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کے بورڈ ممبران کا 138 واں اجلاس منعقد ہوا۔ پیسک ہاؤس میں منعقدہ اجلاس میں 5 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ ایم ڈی پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن مبین الٰہی نے ایجنڈا آئٹمز بارے تفصیلی بریفنگ دی۔ [...]
