اسکولوں میں تدریس کے دوران اساتذہ کے موبائل فون استعمال پر پابندی
لاہور (این این آئی)محکمہ اسکول ایجوکیشن نے تدریس کے دوران اساتذہ کے موبائل فون استعمال کا سخت نوٹس لے لیا۔تدریسی عمل کے دوران موبائل فون کا استعمال ممنوع قرار دے دیا گیا ہے۔محکمہ تعلیم کے مطابق موبائل فون کے استعمال سے تعلیمی عمل متاثر ہوتا ہے، تاہم حقیقی سرکاری ضرورت یا ہنگامی صورتحال میں موبائل [...]
