کے پی میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال قوم کیلئے لمحہ فکریہ ہے:راجہ پرویز اشرف
لاہور (خبر نگار) سابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب صدر راجہ پرویز اشرف نے کوہاٹ پولیس لائن دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید ہونے والے 15بیگناہ شہریوں اور پولیس اہلکاروں کا خون رائیگاں نہیں جائیگا۔انہوں نے زخمی ہونے والوں کی فوری طبی امداد کا مطالبہ کرتے [...]
