Depository of News

پٹرول ڈیلرز کے بعد تیل کمپنیوں کا بھی مارجن بڑھانے کا مطالبہ

newsdepo.com · world

کراچی(این این آئی)پٹرول ڈیلرز کے مارجن میں اضافے کے بعد آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے بھی اپنے مارجن میں فوری اضافے کا مطالبہ کردیا۔آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل نے چیئرمین اوگرا کو خط لکھ کر مطالبہ کیا ہے کہ کمپنیوں کے مارجن میں ایک روپے 22 پیسے فی لٹر اضافے کے فیصلے پر فوری عملدرآمد کیا جائے۔کونسل [...]

Read full article →