غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے انخلا کی مہم جاری
لاہور (این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے انخلاء کی مہم جاری ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے فارن نیشنل سکیورٹی سیل کی موثر کارروائیوں کے تحت غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کو گرفتار کرکے ان کے وطن واپس بھجوایا جارہا ہے۔ ترجمان محکمہ داخلہ [...]
