پنجاب میں پانچویں جماعت تک نصاب میں تبدیلی کی تیاریاں جاری
لاہور (جنرل رپورٹر) پنجاب میں پانچویں جماعت تک نصاب میں تبدیلی کی تیاریاں جاری ہیں، تاہم نئے سلیبس کو تاحال منظرعام پر نہ لائے جانے کے باعث درسی کتب کی بروقت دستیابی کے حوالے سے سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پنجاب میں پانچویں جماعت تک وفاق کی طرز پر نیا نصاب متعارف کرانے [...]
