میرا صوبہ، میرا پانی نہ کریں، بڑے صوبے کی وزیرِ اعلیٰ کا دل بڑاہونا چاہیے: فیصل کریم کنڈی
پشاور (این این آئی) گورنرخیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیان پر اپنے ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا صوبہ میرا پانی نہ کریں، بڑے صوبے کی وزیراعلی کا بڑا دل ہونا چاہیے۔فیصل کریم کنڈی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام مہنگائی سے [...]
