اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کی آسامیوں پر تعیناتی نہ کرنے کیخلاف درخواست پر فوڈ اتھارٹی کو ایک لاکھ روپے جرمانہ
لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کی آسامیوں پر تعیناتی نہ کرنے کیخلاف درخواست پر پنجاب فوڈ اتھارٹی کو ایک لاکھ روپے جرمانہ کردیا، عدم ادائیگی کی صورت میں ڈی جی فوڈ اتھارٹی کو ذاتی حیثیت میں عدالت طلب کرنے کا حکم دے دیا، درخواست گزاران کے وکیل مبشر الثاقب نے [...]
