اسلام آباد میں اقلیتوں کے قبرستانوں کا معاملہ سینیٹ کمیٹی میں آگیا
اسلام آباد (حبہ عباسی)اسلام آباد میں اقلیتی برادریوں کے قبرستانوں کا معاملہ سینیٹ کمیٹی میں ایک بار پھر انتظامی ناکامیوں اور زمینوں کے تنازعات کی شکل میں سامنے آگیا۔ اجلاس میں انکشاف ہوا کہ وفاقی دارالحکومت کے تین مسیحی قبرستان مکمل طور پر بھر چکے ہیں اور بند ہو چکے ہیں، جبکہ نئے قبرستان میں [...]
