12 ملکوں نے اسرائیلی مصنوعات پر پابندی کا اچھا قدم اٹھایا ،اختر اقبال ڈار
شیخوپورہ(بیورورپورٹ) پاکستان تحریک انصاف(نظریاتی) کے چیئرمین اختر اقبال ڈارنے کہا ہے کہ برطانیہ، فرانس،کینڈا،ڈنمارک سمیت بارہ ملکوں کا اسرائیلی غیر قانونی بستیوں کی مصنوعات پر پابندی لگا کر اچھا قدم اٹھایا ہے جس کو ہم قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور یہ اقدام ظلم و بربریت کی روک تھام اور انسانیت کے فروغ کے [...]
