سپیشلائزڈ ٹریننگ پروگرام کے افسران کا پی ڈی ایم اے پنجاب کا دورہ
لاہور (این این آئی)سپیشلائزڈ ٹریننگ پروگرام کے افسران نے پی ڈی ایم اے پنجاب کا دورہ کیا۔صوبائی وزیر و چیئر مین کابینہ کمیٹی برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ خواجہ سلمان رفیق نے خصوصی طور پر شرکت کی۔اس موقع پر ڈی جی پی ڈی ایم اے محمد سیف انور جپہ و دیگر افسران بھی موجود تھے۔ پاکستان [...]
