ایف بی آر سسٹم کی اپ گریڈیشن پر سرمایہ کاری کرے: ٹیکس ایڈوائزرز ایسوسی ایشن
لاہور (این این آئی) پاکستان ٹیکس ایڈوائزرز ایسوسی ایشن کے سینئر ممبر چودھری امانت بشیر نے آئرس سسٹم کی ناکامی کی وجہ سے گوشوارے جمع کرانے والوں کو درپیش مشکلات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایف بی آر کو اپنے سسٹم کی اپ گریڈیشن پر بڑی سرمایہ کاری کرنا ہو [...]
