جی سی یو طالب علم کی 21 دن میں لاہور سے سکردو دوڑ مکمل
لاہور (جنرل رپورٹر)منشیات سے پاک معاشرے کا پیغام’ جی سی یو کے طالب علم نے 21 دن میں لاہور سے سکردو تک 1100 کلومیٹر طویل دوڑ مکمل کر لی۔نوجوان ایتھلیٹ فیضان احمد فیض کا یہ سفر پاک فوج کے شہدائ کے نام، سکردو پہنچنے پر شاندار استقبال، مقامی لوگوں نے کندھوں پر اٹھا لیا گورنمنٹ [...]
