Depository of News

جناح ہائوس کے قریب سرکاری گاڑیاں جلانے کا کیس’ محی الدین دیوان کے ریمانڈ میں توسیع

newsdepo.com · world

لاہور(کورٹ رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہائوس کے قریب سرکاری گاڑیاں جلانے کے کیس کی سماعت، عدالت نے محی الدین دیوان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کردی، پراسیکیوٹر نے موقف اپنایا کہ چالان تیاری کے مراحل میں ہے۔

Read full article →