حکومت تحریک انصاف کو سپیس دینے کیلئے تیار نہیں: فواد چودھری
اسلام آباد(ویب ڈیسک)سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ حکومت تحریک انصاف کو سپیس دینے کو تیار نہیں۔گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا جب اپنے مخالف کو دیوار کے ساتھ لگائیں گے تو پھر ان کے پاس کیا آپشن رہ جاتا ہے؟ حکومت کی پالیسی ہے اپنے کسی مخالف کو سانس نہیں [...]
