پاور سیکٹر اصلاحات’ ریگولیٹری اداروں کی خودمختاری اور موثریت مضبوط بنانے پر غور
اسلام آباد(ویب ڈیسک) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت پاور سیکٹر اصلاحات سے متعلق کمیٹی کا دوسرا اجلاس ہوا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اجلاس میں جاری نجکاری کے عمل کے تناظر میں ریگولیٹری اداروں کی خودمختاری اور موثریت مضبوط بنانے کے اقدامات پر تفصیلی غور کیا گیا۔اجلاس میں صارفین کے [...]
