Depository of News

لندن سے بنگلہ دیش جانیوالی پرواز میں مسافروں کے درمیان جھگڑے کی ویڈیو وائرل

newsdepo.com · world

لاہور(خبریں ڈیجیٹل) لندن سے بنگلادیش جانیوالی پرواز میں مسافروں کے درمیان جھگڑے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں بیمان بنگلادیش ائیر لائنز کی پرواز کے دوران 2 مسافروں کو آپس میں لڑتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جہاز مسافروں کو لے کر لندن [...]

Read full article →