Depository of News

فیول ریلیف سکیم کا دائرہ 20 سال پرانی موٹرسائیکلوں’ رکشوں پر بھی لاگو

newsdepo.com · world

اسلام آباد( نیوز ایجنسیاں) وزیراعظم شہباز شریف نے فیول ریلیف سکیم میں عوام کو مزید سہولت فراہم کرنے کی خصوصی ہدایت دی ہے۔وزیراعظم کی جانب سے سکیم میں 20سال پرانی موٹر سائیکلوں، رکشوں اور چنگ چی رکشوں کو فوری شامل کرنیکی ہدایت کردی گئی ہے۔یکم جنوری 2006 کے بعد رجسٹرڈ تمام موٹرسائیکلیں، رکشے اور چنگ [...]

Read full article →