پٹرول 1.65 روپے اور ڈیزل 88 پیسے فی لیٹر سستا
ملتان ( مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا ۔ حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی ہے۔ حکومت کی جانب سے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں ایک روپے 65پیسے کمی کی ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت389روپے 14پیسے فی لٹر ہو [...]
