جنرل اسمبلی میں شرکت کیلئے آنیوالے ایرانی وفدپر سخت پابندیاں عائد
واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کے لیے آنے والے ایرانی وفد پر نئی سخت پابندیاں عائد کر دیں، امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق ایرانی وفد کو نیویارک آنے کی اجازت تو دی گئی ہے، لیکن اس بار وفد کا حجم گزشتہ سال کے مقابلے میں کم رکھا گیا [...]
