Depository of News

سپریم کورٹ کا قابل دست اندازی جرم کی اطلاع ملتے ہی فوری مقدمہ درج کرنے کا حکم

newsdepo.com · world

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ نے قابل دست اندازی جرم کی اطلاع ملتے ہی فوری مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے قرار دیا کہ اندراج مقدمہ میں تاخیر کو صرف بے قاعدگی کے طور پر نہیں دیکھنا چاہیے۔سپریم کورٹ کے مطابق اندراج مقدمہ میں تاخیر میں ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی جاسکتی [...]

Read full article →