وزیراعظم کا 25 ستمبر جنرل اسمبلی سے خطاب متوقع
واشنگٹن (فضل خالق سے) وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے81 ویں اجلاس کے اعلی سطحی مرحلے میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے امریکہ کے اہم دورے کی تیاری کر رہے ہیں جہاں ان کی مصروفیات میں جنرل اسمبلی سے خطاب، عالمی رہنمائوں سے دوطرفہ ملاقاتیں اور اقوام متحدہ کی اعلی [...]
